❮
❯
حدیث نمبر: 14057
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ بَعْضُ أَصْحَابِنَا عَنِ ابْنِ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ عَبْدِ الْمَجِيدِ بْنِ سُهَيْلِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، عَنْ عَوْفِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ نَوْفَلِ بْنِ الْمُغِيرَةِ قَالَ: أَسْلَمْتُ وَتَحْتِي خَمْسُ نِسْوَةٍ، فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: " فَارِقْ وَاحِدَةً وَأَمْسِكْ أَرْبَعًا "، فَعَمَدْتُ إِلَى أَقْدَمِهِنَّ عِنْدِي عَاقِرٍ مُنْذُ سِتِّينَ سَنَةً فَفَارَقْتُهَا.
حافظ ثناء اللہ

عوف بن حارث حضرت نوفل بن مغیرہ رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے اسلام قبول کیا تو میرے نکاح میں پانچ عورتیں تھیں، تو میں نے رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”ایک کو جدا کر دو، باقی چار رکھ لو۔“ تو میں نے اپنی سب سے پرانی بیوی کو، جو ساٹھ سال سے بانجھ تھی، جدا کر دیا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب النكاح / حدیث: 14057
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»