السنن الكبرى للبيهقي
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
باب: ما جاء في نكاح إماء المسلمين باب: مسلمانوں کی لونڈیوں سے نکاح کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 13995
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ عَبْدُ الْمَجِيدِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: " لَا يَحِلُّ نِكَاحُ الْحُرِّ الْأَمَةَ، وَهُوَ يَجِدُ بِصَدَاقِهَا حُرَّةً " قُلْتُ: يَخَافُ الزِّنَا قَالَ: " مَا عَلِمْتُهُ يَحِلُّ ".حافظ ثناء اللہ
ابن طاؤس رحمہ اللہ اپنے والد رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ آزاد شخص کا لونڈی سے نکاح درست نہیں ہے جب وہ آزاد عورت کا حق مہر دے سکتا ہے، میں نے کہا: وہ زنا سے ڈرتا ہے، فرمانے لگے: میں نہیں جانتا کہ اس کے لیے جائز ہے۔