حدیث نمبر: 13963
أَنْبَأَنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا حُمَيْدُ بْنُ قُتَيْبَةَ، ثنا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، وَسُئِلَ عَنْ رَجُلٍ وَطِئَ أُمَّ امْرَأَتِهِ قَالَ: قَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: " لَا يُحَرِّمُ الْحَرَامُ الْحَلَالَ ".
حافظ ثناء اللہ

عقیل، ابن شہاب سے نقل کرتے ہیں کہ ان سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جس نے اپنی بیوی کی والدہ سے زنا کیا تھا، تو انہوں نے کہا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا: ”حرام، حلال میں سے کسی چیز کو حرام نہیں کرتا۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب النكاح / حدیث: 13963
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»