❮
❯
حدیث نمبر: 13962
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي مَعْرُوفٍ، أنبأ أَبُو سَعِيدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ، أنبأ مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا هِشَامٌ، ثنا قَتَادَةُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فِي رَجُلٍ غَشِيَ أُمَّ امْرَأَتِهِ قَالَ: " تَخَطَّى حُرْمَتَيْنِ، وَلَا تُحَرَّمُ عَلَيْهِ امْرَأَتُهُ " وَرَوَاهُ عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، وَرَوَى الزُّهْرِيُّ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مِثْلَ قَوْلِنَا، وَهُوَ مُرْسَلٌ، وَهُوَ قَوْلُ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، وَعُرْوَةَ، وَالزُّهْرِيِّ.
حافظ ثناء اللہ

حضرت عکرمہ رحمہ اللہ، عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کی والدہ سے زنا کیا، فرماتے ہیں: اس نے دو دو حرمتوں کو پامال کیا لیکن اس کی بیوی اس پر حرام نہ ہو گی۔
زہری نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے ہمارے قول کی مثل روایت کیا ہے اور یہ مرسل ہے، اور یہی ابن مسیب، عروہ اور زہری کا قول ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب النكاح / حدیث: 13962
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»