❮
❯
حدیث نمبر: 1388
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، هَذَا الْحَدِيثَ قَالَ: مَا كُنْتُ أَرَى بَاطِنَ الْقَدْمَيْنِ إِلَّا أَحَقَّ بِالْمَسْحِ حَتَّى رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَى ظَهْرِ خُفَّيْهِ ".
حافظ ثناء اللہ

یزید بن عبدالعزیز اعمش سے یہ حدیث نقل فرماتے ہیں کہ: ”میرا خیال تھا کہ قدموں کے اندرونی (نچلے) حصے مسح کے زیادہ مستحق ہیں یہاں تک کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا، آپ ﷺ موزوں کے اوپر والے حصے پر ہی مسح فرماتے تھے۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الطهارة / حدیث: 1388
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»