السنن الكبرى للبيهقي
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
باب: الرجل يطلق أربع نسوة له طلاقا بائنا حل له أن ينكح مكانهن أربعا باب: اس شخص کا بیان جو اپنی چار بیویوں کو طلاقِ بائن دے دے تو اس کے لیے حلال ہے کہ ان کی جگہ مزید چار عورتوں سے نکاح کر لے۔
حدیث نمبر: 13851
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْمَعْرُوفِ الْفَقِيهُ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنبأ أَبُو سَعِيدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْوَهَّابِ الرَّازِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ، أنبأ مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا هِشَامٌ، ثنا قَتَادَةُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، " فِي رَجُلٍ كَانَتْ تَحْتَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ فَطَلَّقَ وَاحِدَةً مِنْهُنَّ قَالَ: إِنْ شَاءَ تَزَوَّجَ الْخَامِسَةَ فِي الْعِدَّةِ قَالَ: وَكَذَلِكَ قَالَ فِي الْأُخْتَيْنِ " وَرَوَاهُ ابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، فِيمَنْ بُتَّ طَلَاقُهَا بِنَحْوِهِ، وَرُوِّينَاهُ عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، وَبَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيِّ، وَخِلَاسِ بْنِ عَمْرٍو.حافظ ثناء اللہ
قتادہ رحمہ اللہ، سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے اس شخص کے بارے میں روایت فرماتے ہیں جس کے نکاح میں چار بیویاں تھیں، اس نے ایک کو طلاق دے دی، فرماتے ہیں: ”اگر وہ چاہے تو اس کی عدت کے اندر پانچویں سے شادی کر لے۔“ اسی طرح وہ دو بہنوں کے متعلق بھی فرماتے ہیں۔
(ب) قتادہ رحمہ اللہ، سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ جس کو طلاقِ بائنہ ہو چکی ہو۔