السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: كيف المسح على الخفين باب: موزوں پر مسح کرنے کی کیفیت کا بیان
حدیث نمبر: 1383
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، وَأَبُو نَصْرِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَا: أنا أَبُو عَمْرِو بْنُ بُجَيْدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " يَضَعُ الَّذِي يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ يَدًا مِنْ فَوْقِ الْخُفِّ وَيَدًا مِنْ تَحْتِ الْخُفِّ، ثُمَّ يَمْسَحُ " قَالَ مَالِكٌ: وَذَلِكَ أَحَبُّ مَا سَمِعْتُ إِلِيَّ فِي مَسْحِ الْخُفَّيْنِ.حافظ ثناء اللہ
ابن شہاب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جو شخص مسح کرے وہ اپنا ہاتھ موزے کے اوپر رکھے اور ایک ہاتھ موزے کے نیچے، پھر مسح کرے۔
(ب) امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ موزوں کے مسح کے متعلق جو میں نے سنا ہے وہ مجھے زیادہ درست لگتا ہے۔