حدیث نمبر: 13822
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَعَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ وَقَالَ فِيهِ: " اذْهَبْ فَقَدْ مَلَّكْتُكَهَا ⦗٢٣٤⦘ بِمَا مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ "، رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ عَنِ الْقَعْنَبِيِّ، عَنِ ابْنِ أَبِي حَازِمٍ، وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ: " اذْهَبْ فَقَدْ مَلَّكْتُكَهَا "، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ عَنْ عَارِمٍ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، وَرَوَاهُ جَمَاعَةٌ عَنْ حَمَّادٍ كَمَا.
حافظ ثناء اللہ

ابو حازم، حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے حدیث ذکر کی، اس میں ہے: ”جاؤ، میں نے تجھے اس کا مالک بنا دیا (یعنی نکاح کر دیا) اس کے عوض جو تیرے ساتھ قرآن ہے۔“
(ب) قعنبی، ابو حازم سے نقل فرماتے ہیں اور حدیث میں ہے کہ ”جاؤ، میں نے تجھے اس کا مالک بنا دیا ہے (یعنی نکاح کر دیا ہے)۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب النكاح / حدیث: 13822
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ تقدم قبله»