حدیث نمبر: 13780
وَفِيمَا ذَكَرَ أَبُو دَاوُدَ فِي الْمَرَاسِيلِ عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ، وَكَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ بَقِيَّةَ، ثنا الزُّبَيْدِيُّ، حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ فِي هَذِهِ الْقِصَّةِ أَنَّهُمْ، قَالُوا: " يَا رَسُولَ اللهِ تُزَوِّجُ بَنَاتِنَا مَوَالِيَنَا؟ فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: {إِنَّا خَلَقْنَاكُمْ مِنْ ذَكَرٍ وَأُنْثَى وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا} [الحجرات: ١٣] الْآيَةَ ".
حافظ ثناء اللہ

زہری رحمہ اللہ اس قصہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ انہوں نے کہا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! ہم اپنی بیٹیوں کی شادی اپنے غلاموں سے کر دیتے ہیں۔“ تو اللہ نے یہ آیت نازل کی: ﴿إِنَّا خَلَقْنَاكُمْ مِنْ ذَكَرٍ وَأُنْثَى وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا﴾ [سورة الحجرات: 13] ”تحقیق ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور ہم نے تم کو کنبے اور قبیلے میں بانٹ دیا تاکہ ایک دوسرے کو پہچانو۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب النكاح / حدیث: 13780
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»