السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: من خلع خفيه بعدما مسح عليهما باب: اس شخص کا بیان جس نے مسح کرنے کے بعد اپنے موزے اتار دیے
حدیث نمبر: 1373
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنا عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ خَلْدُونَ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، وَالْأَسْوَدِ، فِي الرَّجُلِ يَتَوَضَّأُ وَيَمْسَحُ عَلَى خُفَّيْهِ، ثُمَّ يَخْلَعُهُمَا قَالَا: " يَغْسِلُ رِجْلَيْهِ ". وَرَوَاهُ أَبُو حَنِيفَةَ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ نَفْسِهِ وَرُوِيَ عَنِ الْحَكَمِ وَغَيْرِهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ يُصَلِّي وَلَا يَغْسِلُ قَدْمَيْهِ وَهُوَ قَوْلُ الْحَسَنِ وَرُوِيَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ شَيْءٌ ثَالِثٌ.حافظ ثناء اللہ
علقمہ اور اسود رحمہما اللہ اس شخص کے متعلق بیان کرتے ہیں جو وضو کرتا ہے اور موزوں پر مسح کرتا ہے، پھر ان کو اتار دیتا ہے۔ دونوں حضرات کا کہنا ہے کہ اپنے پاؤں دھوئے گا۔ (ب) حکم رحمہ اللہ وغیرہ ابراہیم رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ وہ نماز پڑھے گا اور پاؤں نہیں دھوئے گا۔