❮
❯
حدیث نمبر: 1371
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْفَارِسِيُّ أنبأ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا عَبْدُ السَّلَامِ، فَذَكَرَهُ بِمَعْنَاهُ قَالَ الْبُخَارِيُّ: وَلَا نَعْرِفُ أَنَّ يَحْيَى سَمِعَ عَنْ سَعِيدٍ أَمْ لَا، وَلَا سَعِيدٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
حافظ ثناء اللہ

عبد السلام رحمہ اللہ نے اسے اسی معنی میں بیان کیا ہے۔
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ہم نہیں جانتے کہ یحییٰ نے سعید سے سنا ہے یا نہیں، اور نہ یہ کہ سعید نے نبی ﷺ کے صحابہ سے سنا ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الطهارة / حدیث: 1371
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»