❮
❯
حدیث نمبر: 1359
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، أنبأ سُلَيْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الطَّبَرَانِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ الْوَكِيعِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، ثنا سُفْيَانُ فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" مَسَحَ عَلَى النَّعْلَيْنِ" ⦗٤٢٩⦘ وَالصَّحِيحُ رِوَايَةُ الْجَمَاعَةِ وَرَوَاهُ عَبْدُ الْعَزِيزِ الدَّرَاوَرْدِيُّ وَهِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ فَحَكَيَا فِي الْحَدِيثِ رَشَّ عَلَى الرِّجْلِ وَفِيهَا النَّعْلُ وَذَلِكَ يَحْتَمِلُ أَنْ يَكُونَ غَسَلَهَا فِي النَّعْلِ، فَقَدْ رَوَاهُ سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ وَوَرْقَاءُ بْنُ عُمَرَ وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ فَحَكَوْا فِي الْحَدِيثِ غَسْلَهُ رِجْلَيْهِ وَالْحَدِيثُ حَدِيثٌ وَاحِدٌ وَالْعَدَدُ الْكَثِيرُ أَوْلَى بِالْحِفْظِ مِنْ عَدَدِ الْيَسِيرِ مَعَ فَضْلِ حِفْظِ مِنْ حَفِظَ فِيهِ الْغَسْلَ بَعْدَ الرَّشِّ عَلَى مَنْ لَمْ يَحْفَظْهُ.
حافظ ثناء اللہ

سفیان رحمہ اللہ نے ہم کو اسی سند سے بیان کیا کہ نبی ﷺ نے جوتیوں پر مسح کیا۔ صحیح جماعت کی روایت ہے۔ (ب) عبدالعزیز دراوردی اور ہشام بن سعد نے زید بن اسلم رحمہ اللہ سے جوتے سمیت پاؤں پر چھینٹے مارنا بیان کیا ہے، لیکن یہ بھی احتمال ہے کہ انہوں نے جوتوں سمیت پاؤں دھونا ہو۔ زید بن اسلم رحمہ اللہ سے دوسرے راوی بیان کرتے ہیں کہ دونوں پاؤں دھوئے جائیں۔ حدیث ایک ہی ہے، اور زیادہ تعداد (کے راوی) کم تعداد کی نسبت حفظ کے زیادہ لائق ہیں، خاص طور پر اس لیے کہ جنہوں نے چھینٹے مارنے کے بعد دھونا یاد رکھا انہیں ان پر فضیلت حاصل ہے جنہوں نے اسے یاد نہیں رکھا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الطهارة / حدیث: 1359
درجۂ حدیث محدثین: صحيح لغيرهٖ
تخریج حدیث «صحيح لغيرهٖ»