السنن الكبرى للبيهقي
كتاب قسم الصدقات— صدقات کا بیان
باب: لا يأخذون من سهم العاملين بالعمالة شيئا باب: وہ صدقہ وصول کرنے والوں کے حصے میں سے اجرت کے طور پر کچھ نہیں لیں گے
حدیث نمبر: 13240
وَأَخْرَجَهُ مِنْ حَدِيثِ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، فَقَالَ فِي الْحَدِيثِ: فَقَالَ لَنَا: " إِنَّ هَذِهِ الصَّدَقَةَ إِنَّمَا هِيَ أَوْسَاخُ النَّاسِ وَلَا تَحِلُّ لِمُحَمَّدٍ، وَلَا لِآلِ مُحَمَّدٍ ".حافظ ثناء اللہ
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ حدیث میں فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ہمیں فرمایا: ”صدقہ لوگوں کی میل کچیل ہے اور نہ تو یہ محمد ﷺ کے لیے جائز ہے اور نہ ہی ان کی آل کے لیے۔“