السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: التوقيت في المسح على الخفين باب: موزوں پر مسح کرنے کی مدت مقرر ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1315
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ سُوَيْدٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ: " ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ لِلْمُسَافِرِ وَيَوْمٌ لِلْمُقِيمِ " قَالَ الْحَارِثُ: فَمَا أَنْزِعُ خُفِّي حَتَّى آتِيَ فِرَاشِي ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مسافر کے لیے تین دن اور مقیم کے لیے ایک دن ہے۔ حارث رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں اپنے موزے نہیں اتاروں گا جب تک اپنے بستر پر نہ آ جاؤں۔