السنن الكبرى للبيهقي
كتاب قسم الصدقات— صدقات کا بیان
باب: من جعل الصدقة في صنف واحد من هذه الأصناف باب: اس شخص کے قول کا بیان جس نے صدقہ ان اصناف میں سے صرف ایک ہی صنف کو دیا
حدیث نمبر: 13135
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْعَبَّاسِ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ هُذَيْلٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْمُخَرِّمِيُّ، ثنا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ قَالَ: قَالَ شُعْبَةُ: أَلَا تَعْجَبُونَ مِنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، هَذَا الْمَجْنُونُ أَتَانِي هُوَ وَحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، فَكَلَّمَانِي أَنْ أَكُفَّ عَنْ ذِكْرِ الْحَسَنِ بْنِ عُمَارَةَ، أَنَا أَكُفُّ عَنْ ذَكْرِهِ، لَا وَاللهِ لَا أَكُفُّ عَنْ ذَكْرِهِ أَنَا وَاللهِ سَأَلْتُ الْحَكَمَ عَنِ الصَّدَقَةِ تُجْعَلُ فِي صِنْفٍ وَاحِدٍ مِمَّا سَمَّى اللهُ، فَقَالَ: " لَا بَأْسَ بِهِ "، قُلْتُ: مِمَّنْ سَمِعْتَ؟ قَالَ كَانَ إِبْرَاهِيمُ يَقُولُهُ ".حافظ ثناء اللہ
شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حکم رحمہ اللہ سے صدقے کے متعلق پوچھا: کیا ایک ہی صنف کو دے دیا جائے گا جن کا ذکر اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں کیا ہے؟ انہوں نے کہا: کوئی حرج نہیں۔ میں نے پوچھا: آپ نے کس سے سنا؟ انہوں نے کہا: یہ بات ابراہیم رحمہ اللہ کہا کرتے تھے۔