السنن الكبرى للبيهقي
كتاب قسم الصدقات— صدقات کا بیان
باب: من جعل الصدقة في صنف واحد من هذه الأصناف باب: اس شخص کے قول کا بیان جس نے صدقہ ان اصناف میں سے صرف ایک ہی صنف کو دیا
حدیث نمبر: 13130
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّكَّرِيُّ، بِبَغْدَادَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: " إِذَا أَعْطَى الرَّجُلُ الصَّدَقَةَ صِنْفًا وَاحِدًا مِنَ الْأَصْنَافِ الثَّمَانِيَةِ أَجْزَأَهُ " وَعَنِ الْحَجَّاجِ عَنْ عَطَاءٍ بِنَحْوِهِ، الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ لَا يُحْتَجُّ بِهِ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب آدمی آٹھ اصناف میں سے کسی ایک ہی صنف کو صدقہ دے دے تو یہ اس کے لیے کافی ہے۔
حجاج بن ارطاۃ قابلِ حجت نہیں ہے۔