السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: التوقيت في المسح على الخفين باب: موزوں پر مسح کرنے کی مدت مقرر ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1307
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَبُو الرَّبِيعِ، ثنا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ، فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ ⦗٤١٥⦘ قَالَ أَبُو عِيسَى التِّرْمِذِيُّ: سَأَلْتُ مُحَمَّدًا يَعْنِي الْبُخَارِيَّ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ، فَقَالَ: هُوَ حَدِيثٌ حَسَنٌ.حافظ ثناء اللہ
ہشیم بن بشیر رحمہ اللہ نے اس کو اسی طرح بیان کیا ہے۔ (ب) امام ابو عیسیٰ ترمذی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے امام بخاری رحمہ اللہ سے اس حدیث کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کہا: یہ حدیث حسن ہے۔