السنن الكبرى للبيهقي
كتاب قسم الفيء والغنيمة— مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان
باب: ما جاء في شعار القبائل ونداء كل قبيلة بشعارها باب: قبائل کے شعار (پہچان کے لیے مخصوص علامتی الفاظ) اور ہر قبیلے کو اس کے شعار کے ساتھ پکارنے کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 13054
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْمَحْبُوبِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَيَّارٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْمُهَلَّبِ بْنِ أَبِي صُفْرَةَ قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " إِنْ بَيَّتُّمْ فَلْيَكُنْ شِعَارُكُمْ حم لَا يُنْصَرُونَ " وَقَدْ قِيلَ: عَنِ الْمُهَلَّبِ بْنِ أَبِي صُفْرَةَ، يَذْكُرُ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ.حافظ ثناء اللہ
مہلب بن ابی صفرہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: مجھے اس نے خبر دی جس نے رسول اللہ ﷺ سے سنا، وہ کہتے تھے: ”اگر تم رات گزارو تو تمہارا شعار «حم لَا يُنْصَرُونَ» ”حم، ان کی مدد نہیں کی جائے گی“ ہوگا۔“