السنن الكبرى للبيهقي
كتاب قسم الفيء والغنيمة— مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان
باب: ما جاء في شعار القبائل ونداء كل قبيلة بشعارها باب: قبائل کے شعار (پہچان کے لیے مخصوص علامتی الفاظ) اور ہر قبیلے کو اس کے شعار کے ساتھ پکارنے کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 13052
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: " كَانَ شِعَارُ الْمُهَاجِرِينَ: يَا عَبْدَ اللهِ، وَشِعَارُ الْأَنْصَارِ: يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مہاجرین کا شعار «يَا عَبْدَ اللهِ» ”اے عبداللہ!“ اور انصار کا شعار «يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ» ”اے عبدالرحمن!“ تھا۔