السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب كراهة التطهير بالماء المشمس باب: دھوپ میں گرم ہونے والے پانی سے پاکی حاصل کرنے کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر: 13
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، نا أَبُو الْوَلِيدِ الْفَقِيهُ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ خَالِدٍ الْعَبْدِيُّ، نا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، نا إِسْمَاعِيلُ هُوَ ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو، وَعَنْ حَسَّانَ بْنِ أَزْهَرَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: " لَا تَغْتَسِلُوا بِالْمَاءِ الْمُشَمَّسِ، فَإِنْهُ يُورِثُ الْبَرَصَ " ⦗١١⦘ وَقَدْ رُوِيَ فِيهِ حَدِيثٌ مُسْنَدٌ.حافظ ثناء اللہ
حضرت حسان ازہر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ امیر المومنین حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”تم دھوپ سے گرم ہونے والے پانی کے ساتھ غسل نہ کرو، یہ برص (کوڑھ) کی بیماری کا سبب ہے۔“