❮
❯
حدیث نمبر: 12836
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ: قُرِئَ عَلَى شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ، أَخْبَرَكَ أَبُوكَ، فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ. إِلَّا أَنَّهُ زَادَ: حَتَّى كَانَ بَعْدُ الْغَدِ قَالَ: " مَا عِنْدَكَ يَا ثُمَامَةُ؟ " فَذَكَرَ مِثْلَ كَلَامِهِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ قُتَيْبَةَ بْنِ اللَّيْثِ.
حافظ ثناء اللہ

شعیب بن لیث کے والد سے پچھلی حدیث کی طرح منقول ہے، صرف یہ الفاظ زائد ہیں: یہاں تک کہ آپ ﷺ نے اگلے دن کے بعد (یعنی تیسرے دن) کہا: ”اے ثمامہ! تیرے پاس کیا ہے؟“ اور اس نے پہلے جیسی بات ذکر کی۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب قسم الفيء والغنيمة / حدیث: 12836
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»