السنن الكبرى للبيهقي
كتاب قسم الفيء والغنيمة— مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان
جماع أبواب تفريق القسم -- باب: قسمة ما حصل من الغنيمة من دار وأرض وغير ذلك من المال أو شيء باب: تقسیم کے مختلف طریقوں کے تمام ابواب کا مجموعہ -- باب: مالِ غنیمت میں حاصل ہونے والے مکان، زمین اور دیگر اموال یا اشیاء کی تقسیم کا بیان
حدیث نمبر: 12831
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، وَأَبُو يَعْلَى الْمُهَلَّبِيُّ، قَالَا: أنا أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ: هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ ⦗٥١٨⦘ قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَيُّمَا قَرْيَةٍ أَتَيْتُمُوهَا وَأَقَمْتُمْ فِيهَا فَسَهْمُكُمْ "، أَظُنُّهُ قَالَ: " فَهِيَ لَكُمْ " أَوْ نَحْوَهُ مِنَ الْكَلَامِ، " وَأَيُّمَا قَرْيَةٍ عَصَتِ اللهَ وَرَسُولَهُ فَإِنَّ خُمُسَهَا لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ، ثُمَّ هِيَ لَكُمْ " رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، وَقَالَ فِي مَتْنِهِ: " أَيُّمَا قَرْيَةٍ أَتَيْتُمُوهَا فَأَقَمْتُمْ فِيهَا فَسَهْمُكُمْ فِيهَا "، وَرَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَغَيْرُهُ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، وَقَالُوا فِي مَتْنِهِ: " فَسَهْمُكُمْ فِيهَا " فَيُحْتَمَلُ أَنْ يَكُونَ الْمُرَادُ بِهِ " فَسَهْمُكُمْ " أَيْ سَهْمُ الْمَصَالِحِ مِنْ مَالِ الْفَيْءِ، ثُمَّ ذَكَرَ بَعْدَهُ مَا فُتِحَ عَنْوَةً.حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس بستی میں تم آئے اور وہاں ٹھہرے، اس میں تمہارا حصہ ہے یا وہ تمہارے لیے ہے اور جس بستی والوں نے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی نافرمانی کی تو خمس اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا ہے اور باقی چار حصے تمہارے لیے ہیں۔“