السنن الكبرى للبيهقي
كتاب قسم الفيء والغنيمة— مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان
باب: النفل بعد الخمس باب: خمس نکالنے کے بعد نفل (زائد عطیہ) دینے کا بیان
حدیث نمبر: 12810
قَالَ: وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا عَفَّانُ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، ثنا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.حافظ ثناء اللہ
عاصم بن کلیب نے اپنی سند سے پچھلی حدیث کی طرح بیان کیا ہے۔