السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الوصايا— وصیت کا بیان۔
باب: الرجوع في الوصية وتغييرها باب: وصیت سے رجوع کرنے اور اسے تبدیل کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر: 12655
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا أَبُو الْوَلِيدِ الْفَقِيهُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو بَكْرٍ، ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: " إِذَا أَوْصَى الرَّجُلُ فَإِنَّهُ يُغَيِّرُ وَصِيَّتَهُ وَمَا شَاءَ "، فَقِيلَ لَهُ: الْعَتَاقَةُ؟ قَالَ: " الْعَتَاقَةُ وَغَيْرُ الْعَتَاقَةِ ".حافظ ثناء اللہ
حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ آدمی وصیت کرے تو وہ جب چاہے اپنی وصیت بدل سکتا ہے، حسن رحمہ اللہ سے کہا گیا: آزاد کردہ غلام کے بارے میں؟ حسن رحمہ اللہ نے کہا: غلام ہو یا کوئی بھی چیز۔