السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الوصايا— وصیت کا بیان۔
باب: نسخ الوصية للوالدين والأقربين الوارثين باب: والدین اور وارث ہونے والے قریبی رشتہ داروں کے حق میں وصیت کے منسوخ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 12544
قَالَ: وَثنا سَعِيدٌ، ثنا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، وَحُمَيْدٌ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " مَنْ أَوْصَى لِغَيْرِ ذِي قَرَابَتِهِ فَلِلَّذِينَ أَوْصَى لَهُمْ ثُلُثُ الثُّلُثِ، وَلِقَرَابَتِهِ ثُلُثَا الثُّلُثِ ".حافظ ثناء اللہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ جو رشتہ داروں کے علاوہ کے لیے وصیت کرے وہ ایک تہائی کے تیسرے حصے کی وصیت کرے اور جو رشتہ دار کے لیے وصیت کرے وہ ایک تہائی میں سے دو تہائی کی وصیت کرے۔