❮
❯
حدیث نمبر: 12515
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنا يَزِيدُ، أنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ الْجَلِيلِ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلِ قَالَ: شَهِدْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ سُئِلَ عَنِ الْخُنْثَى، فَسَأَلَ الْقَوْمَ، فَلَمْ يَدْرُوا، فَقَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: " إِنْ بَالَ مِنْ مَجْرَى الذَّكَرِ فَهُوَ غُلَامٌ، وَإِنْ بَالَ مِنْ مَجْرَى الْفَرْجِ فَهُوَ جَارِيَةٌ ".
حافظ ثناء اللہ

عبد الجلیل، بکر بن وائل کے ایک آدمی سے نقل فرماتے ہیں کہ اس نے کہا: میں علی رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر تھا کہ ان سے ہیجڑے کے بارے میں پوچھا گیا، انہوں نے لوگوں سے پوچھا تو وہ نہ جانتے تھے، تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کہا: اگر وہ ذکر سے پیشاب کرے تو بچہ ہے، اگر فرج سے پیشاب کرے تو لڑکی ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الفرائض / حدیث: 12515
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»