❮
❯
حدیث نمبر: 12398
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ حَمَّادٍ يَقُولُ: قَالَ الْبُخَارِيُّ: " عَوْسَجَةُ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ رَوَى عَنْهُ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، وَلَمْ يَصِحَّ حَدِيثُهُ " قَالَ الشَّيْخُ: وَرَوَاهُ بَعْضُ الرُّوَاةِ عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَهُوَ غَلَطٌ لَا شَكَّ فِيهِ.
حافظ ثناء اللہ

امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”عمرو بن دینار نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے مولیٰ عوسجہ سے روایت کیا ہے، اور اس کی حدیث صحیح نہیں ہے۔“
بعض راویوں نے اسے عمرو سے، انہوں نے عکرمہ سے، انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے، اور یہ بلاشبہ غلطی ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الفرائض / حدیث: 12398
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»