السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الفرائض— وراثت کا بیان
باب: توريث ثلاث جدات متحاذيات أو أكثر باب: تین یا اس سے زائد برابر درجے کی دادیوں کو وارث بنانے کا بیان
حدیث نمبر: 12357
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: " جِئْنَ أَرْبَعُ جَدَّاتٍ يَتَسَاوَقْنَ إِلَى مَسْرُوقٍ، فَأَلْقَى أُمَّ أَبِي الْأُمِّ، وَوَرَّثَ ثَلَاثَ جَدَّاتٍ ".حافظ ثناء اللہ
شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ چار جدات مل کر مسروق رحمہ اللہ کے پاس آئیں، انہوں نے پڑدادی کو علیحدہ کر دیا اور تین جدات کو وارث بنا دیا۔