السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الفرائض— وراثت کا بیان
باب: لا يرث مع الأب أبواه باب: باپ کے ہوتے ہوئے اس کے والدین (یعنی دادا دادی) وارث نہیں ہوتے
حدیث نمبر: 12285
قَالَ: وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا إِسْحَاقُ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ عُثْمَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ كَانَ لَا يُوَرِّثُ الْجَدَّةَ إِذَا كَانَ ابْنُهَا حَيًّا ".حافظ ثناء اللہ
زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ دادی کو اس کے زندہ بیٹے کے ساتھ وارث نہ بناتے تھے۔