السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الفرائض— وراثت کا بیان
باب: لا يرث مع الأب أبواه باب: باپ کے ہوتے ہوئے اس کے والدین (یعنی دادا دادی) وارث نہیں ہوتے
حدیث نمبر: 12284
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، أنا أَبُو عَبْدِ اللهِ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ عَلِيًّا وَزَيْدًا " كَانَا لَا يُوَرِّثَانِ الْجَدَّةَ مَعَ ابْنِهَا ".حافظ ثناء اللہ
ابراہیم سے روایت ہے کہ سیدنا علی اور سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہما دادی کو اس کے بیٹے کی موجودگی میں وارث نہیں بناتے تھے۔