السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الفرائض— وراثت کا بیان
باب: لا يرث مع الأب أبواه باب: باپ کے ہوتے ہوئے اس کے والدین (یعنی دادا دادی) وارث نہیں ہوتے
حدیث نمبر: 12283
قَالَ: وَثنا يَزِيدُ قَالَ: أنا مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَزَيْدًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ كَانَا " لَا يَجْعَلَانِ لِلْجَدَّةِ مَعَ ابْنِهَا مِيرَاثًا ".حافظ ثناء اللہ
امام شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ سیدنا علی اور سیدنا زید رضی اللہ عنہما دونوں وراثت میں سے دادا کے لیے کوئی حصہ مقرر نہیں کرتے تھے جب کہ (میت کا) بیٹا موجود ہوتا۔