السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الفرائض— وراثت کا بیان
باب: لا يرث مع الأب أبواه باب: باپ کے ہوتے ہوئے اس کے والدین (یعنی دادا دادی) وارث نہیں ہوتے
حدیث نمبر: 12282
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ " لَمْ يَكُنْ يَجْعَلُ لِلْجَدَّةِ مَعَ ابْنِهَا مِيرَاثًا ".حافظ ثناء اللہ
سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ زید بن ثابت رضی اللہ عنہ دادا کے لیے حصہ مقرر نہ کرتے تھے جب اس کا بیٹا، یعنی میت کا باپ موجود ہوتا۔