السنن الكبرى للبيهقي
كتاب اللقطة— گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان
باب: تعريف اللقطة ومعرفتها والإشهاد عليها باب: لقطہ (گری پڑی چیز) کا اعلان کرنے، اس کی پہچان رکھنے اور اس پر گواہ بنانے کے بیان میں
حدیث نمبر: 12088
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ ⦗٣١٩⦘ سَلَمَةَ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ قَالَ: كُنَّا حُجَّاجًا فَوَجَدْتُ سَوْطًا، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ دُونَ تَسْمِيَةِ زَيْدِ بْنِ صُوحَانَ وَسَلْمَانَ بْنِ رَبِيعَةَ، وَقَالَ فِي آخِرِهِ: فَقُلْتُ: قَدْ عَرَّفْتُهَا، فَقَالَ: " انْتَفِعْ بِهَا، وَاحْفَظْ وِعَاءَهَا وَخِرْقَتَهَا، وَأَحْصِ عَدَدَهَا " رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ قُتَيْبَةَ بْنِ سَعِيدٍ.حافظ ثناء اللہ
سوید بن غفلہ رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ ہم حج کر رہے تھے، میں نے کوڑا پایا۔۔۔ پھر حدیث ذکر کی۔ زید بن صوحان اور سلمان بن ربیعہ رضی اللہ عنہما کے ناموں کے علاوہ آخر میں کہا: میں نے اس کا اعلان کیا، انہوں نے کہا: ”اس سے فائدہ اٹھاؤ اور یاد رکھنا اس کی تھیلی اور سربند کو اور اس کی تعداد شمار کرلینا۔“