السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الهبات— ہبہ کا بیان
باب: رجوع الوالد فيما وهب من ولده باب: باپ کا اپنی اولاد کو ہبہ کی ہوئی چیز واپس لینے کا بیان
حدیث نمبر: 12008
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ السَّرَّاجُ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَمُحَمَّدِ بْنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: أَتَى أَبِي النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنِّي نَحَلْتُ ابْنِي هَذَا غُلَامًا، قَالَ " أَكُلَّ بَنِيكَ نَحَلْتَ؟ " قَالَ: لَا، قَالَ: " فَارْدُدْهُ " رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى وَقَدْ مَضَى فِي رِوَايَاتِ مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ فِي هَذَا الْحَدِيثِ، فَقَالَ: " فَارْجِعْهُ ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ مجھے میرے والد نبی ﷺ کے پاس لائے اور کہا: میں نے اس بیٹے کو غلام کا عطیہ دیا ہے، آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تو نے سب بیٹوں کو عطیہ دیا ہے؟“ اس نے کہا: نہیں، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے بھی واپس لوٹا دو۔“ «فَارْجِعْهُ» کے لفظ ہی ہیں۔