السنن الكبرى للبيهقي
كتاب إحياء الموات— غیرآباد زمین کو آباد کرنے اور پانی کے حق کا بیان
باب: إقطاع الموات باب: بنجر زمینیں جاگیر کے طور پر دینے (اقطاع) کا بیان۔
حدیث نمبر: 11795
أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِيرَوَيْهِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُهَاجِرٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ " أَقْطَعَ خَمْسَةً مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، الزُّبَيْرَ، وَسَعْدَ بْنَ ⦗٢٤٠⦘ مَالِكٍ، وَابْنَ مَسْعُودٍ، وَخَبَّابًا، وَأُسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ، فَرَأَيْتُ جَارِي سَعْدًا وَابْنَ مَسْعُودٍ يُعْطِيَانِ أَرْضَيْهِمَا بِالثُّلُثِ ".حافظ ثناء اللہ
موسیٰ بن طلحہ سے منقول ہے کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے پانچ اصحابِ رسول ﷺ کو جاگیر عطا کی۔ زبیر، سعد بن مالک، ابن مسعود، خباب اور اسامہ بن زید رضی اللہ عنہم۔ پس میں نے دیکھا کہ سعد اور ابن مسعود رضی اللہ عنہما نے اپنی زمینیں ایک تہائی پر جاری کر دیں۔