حدیث نمبر: 11761
وَقَدْ رَوَاهُ مَعْمَرٌ كَمَا: أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، يَرْفَعُ الْحَدِيثَ فِي الَّذِي يَقْطَعُ السِّدْرَ، قَالَ: " يُصَبُّ ⦗٢٣١⦘ عَلَيْهِ الْعَذَابُ "، أَوْ قَالَ: " يُصَوَّبُ رَأْسُهُ فِي النَّارِ "، قَالَ: فَسَأَلْتُ بَنِي عُرْوَةَ عَنْ ذَلِكَ، فَأَخْبَرُونِي أَنَّ عُرْوَةَ قَطَعَ سِدْرَةً كَانَتْ فِي حَائِطٍ فَجَعَلَ بَابًا لِحَائِطٍ يُشْبِهُ أَنْ يَكُونَ الرَّجُلُ مِنْ ثِقِيفٍ عَمْرَو بْنَ أَوْسٍ.
حافظ ثناء اللہ

عروہ بن زبیر رحمہ اللہ بیری کے متعلق حدیثِ مرفوع بیان کرتے ہیں: ”اس پر عذاب پیش کیا جائے گا“ یا فرمایا: ”اس کا سر آگ میں پھینکا جائے گا۔“ راوی ثقیف کہتے ہیں: مجھے عروہ رحمہ اللہ کے بیٹوں نے خبر دی کہ عروہ رحمہ اللہ نے بیری کو کاٹا جو باغ میں تھی، اس سے باغ کے لیے دروازہ بنایا گیا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب المزارعة / حدیث: 11761
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»