❮
❯
حدیث نمبر: 11751
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ شَيْخٌ ثِقَةٌ، ثنا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ الْمَوْصِلِيُّ سَنَةَ سِتِّينَ وَمِائَتَيْنِ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: " لَا تَقُلْ: زَرَعْتُ وَلَكِنْ قُلْ: حَرَثْتُ، إِنَّ اللهَ هُوَ الزَّارِعُ " هَذَا مِنْ قَوْلِ مُجَاهِدٍ، وَقَدْ رُوِيَ فِيهِ حَدِيثٌ مَرْفُوعٌ غَيْرُ قَوِيٍّ.
حافظ ثناء اللہ

مجاہد رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ تو یہ نہ کہہ کہ: ”میں نے کھیتی تیار کی“ بلکہ کہہ: ”میں نے بیج بویا، بیشک اللہ ہی بنانے والے ہیں۔“
یہ مجاہد رحمہ اللہ کا قول ہے، اور اس بارے میں ایک مرفوع حدیث بھی روایت کی گئی ہے جو قوی نہیں ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب المزارعة / حدیث: 11751
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»