❮
❯
حدیث نمبر: 1175
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرٍ الْحَارِثِيُّ، أنا عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ، ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا عَلَّانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، ثنا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، فَذَكَرَهُ وَقَدْ رُوِيَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا هُوَ حُجَّةٌ عَلَيْهِ فِي فُتْيَاهُ فِي الْهِرَّةِ إِنْ صَحَّ ذَلِكَ وَإِلَّا فَهُوَ مَحَجُوجٌ بِمَا تَقَدَّمَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي قَتَادَةَ وَعَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
حافظ ثناء اللہ

یحییٰ بن ایوب نے اس کو بیان کیا ہے۔
(ب) سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نبی ﷺ کی ایسی روایت بھی منقول ہے جو بلی کے بارے میں ان کے اپنے فتویٰ کے خلاف حجت ہے، اگر وہ صحیح ہو، ورنہ ان کے خلاف وہ حدیث حجت ہے جو پہلے سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے واسطے سے نبی ﷺ سے گزر چکی ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الطهارة / حدیث: 1175
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف۔ أخرجه الطحاوي 1/20»