❮
❯
حدیث نمبر: 11590
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ، وَأنبأ أَبُو أَحْمَدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مِهْرَانَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرَشِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الشُّفْعَةُ لَا تَرِثُ وَلَا تُورَثُ " مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْبَصْرِيُّ مَتْرُوكٌ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْبَيْلَمَانِيُّ ضَعِيفٌ، ضَعَّفَهُمَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ وَغَيْرُهُ مِنْ أَئِمَّةِ أَهْلِ الْحَدِيثِ وَقَدْ رُوِيَ فِي مُعَارَضَةِ الْحَدِيثِ الْأَوَّلِ حَدِيثٌ ضَعِيفٌ عَنْ جَابِرٍ مَرْفُوعًا: " الصَّبِيُّ عَلَى شُفْعَتِهِ حَتَّى يُدْرِكَ "، وَكِلَاهُمَا مُنْكَرَانِ.
حافظ ثناء اللہ

(الف) سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”شفعہ نہ وارث بنتا ہے اور نہ وراثت میں منتقل ہوتا ہے۔“
(ب) ایک روایت کے الفاظ ہیں: ”بچہ حقِ شفعہ رکھتا ہے یہاں تک کہ بالغ ہو جائے۔“ دونوں منکر روایات ہیں۔
محمد بن حارث بصری متروک ہے اور محمد بن عبدالرحمن بیلمانی ضعیف ہے، یحییٰ بن معین اور دیگر ائمہ حدیث نے دونوں کو ضعیف قرار دیا ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الشفعة / حدیث: 11590
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»