السنن الكبرى للبيهقي
كتاب العارية— مانگے کى چیز کا بیان
باب: من بنى أو غرس في أرض غيره باب: جس شخص نے کسی دوسرے کی زمین میں عمارت بنائی یا پودا لگایا۔
حدیث نمبر: 11490
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ الْعَبَّاسُ، أنبأ الْحَسَنُ، ثنا يَحْيَى، ثنا قَيْسٌ، وَإِسْرَائِيلُ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنْ شُرَيْحٍ: " مَنْ بَنَى فِي أَرْضِ قَوْمٍ بِإِذْنِهِمْ فَلَهُ قِيمَةُ بِنَائِهِ ".حافظ ثناء اللہ
شریح رحمہ اللہ سے اس شخص کے بارے میں روایت ہے جو کسی قوم کی زمین میں ان کی اجازت کے ساتھ عمارت بنائے، تو اس کے لیے اس کی قیمت ہے۔