السنن الكبرى للبيهقي
كتاب العارية— مانگے کى چیز کا بیان
باب: من بنى أو غرس في أرض غيره باب: جس شخص نے کسی دوسرے کی زمین میں عمارت بنائی یا پودا لگایا۔
حدیث نمبر: 11489
" قَالَ: وَحَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ قَالَ: قِيمَتُهُ يَوْمَ يُخْرِجُهُ.حافظ ثناء اللہ
حضرت عامر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اس کی قیمت وہ ہوگی جس دن سے اسے نکالا جائے گا۔