السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: إدخال التراب في إحدى غسلاته باب: دھونے کی باریوں میں سے کسی ایک میں مٹی شامل کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1147
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ، أنا عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ، ثنا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: " الْأُولَى بِالتُّرَابِ ".حافظ ثناء اللہ
قتادہ رحمہ اللہ نے اسی سند سے اسی طرح بیان کیا ہے مگر وہ کہتے ہیں: ”پہلی مرتبہ مٹی سے دھویا جائے۔“