السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الرهن— رہن کا بیان
باب: من قال: الرهن مضمون باب: اس شخص کا قول جس نے کہا: ”رہن (گروی رکھی گئی چیز) کی ضمانت لازم ہے“۔
حدیث نمبر: 11233
وَعَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: كَانَ يُقَالُ: يَتَرَادَّانِ الْفَضْلَ بَيْنَهُمَا. الْحَارِثُ الْأَعْوَرُ وَالْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ وَمَعْمَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ غَيْرُ مُحْتَجٍّ بِهِمْ، وَقَدْ رُوِيَ مِنْ وَجْهٍ ثَالِثٍ عَنْ عَلِيٍّ.حافظ ثناء اللہ
عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں: کہا جاتا تھا کہ دونوں (فریق) زائد مال ایک دوسرے کو واپس کریں گے۔
حارث اعور، حجاج بن ارطاۃ اور معمر بن سلیمان قابلِ حجت نہیں ہیں۔ تیسری سند سے بھی یہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کی گئی ہے۔