❮
❯
حدیث نمبر: 1122
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ، ثنا أَبُو الْجُمَاهِرِ، ثنا سَعِيدٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي الرَّجُلِ يَغْتَسِلُ فِي الْإِنَاءِ فَيَنْتَضِحُ مِنَ الَّذِي يُصَبُّ عَلَيْهِ فِي الْإِنَاءِ، قَالَ: " إِنَّ الْمَاءَ طَهُورٌ وَلَا يُطَهَّرُ ".
حافظ ثناء اللہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو برتن میں غسل کرتا ہے اور اسے اس پانی سے جو برتن میں ڈالا تھا چھینٹے پڑ جاتے ہیں، پانی پاک کرنے والا ہے، اسے پاک کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الطهارة / حدیث: 1122
درجۂ حدیث محدثین: لغيرهٖ
تخریج حدیث «لغيرهٖ۔ أخرجه عبد الرزاق 256»