السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الرهن— رہن کا بیان
باب: ما جاء في زيادات الرهن باب: رہن (گروی رکھی ہوئی چیز) میں ہونے والے اضافے کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 11213
وَعَنْ سُفْيَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ أَنَّهُ قَالَ، فِي رَجُلٍ ارْتَهَنَ جَارِيَةً فَأَرْضَعَتْ لَهُ، قَالَ: " يَغْرَمُ لِصَاحِبِ الْجَارِيَةِ قِيمَةَ إِرْضَاعِ اللَّبَنِ ".حافظ ثناء اللہ
امام شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جو شخص کسی کے ہاں کوئی لونڈی گروی رکھے اور وہ اس کے لیے کسی کو دودھ پلائے تو گروی لینے والا اس کی قیمت ادا کرے گا۔