السنن الكبرى للبيهقي
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے مسائل و احکام
باب: السلف في الحنطة والشعير والزبيب والزيت والثياب وجميع ما يضبط بالصفة باب: گندم، جو، کشمش، زیتون کا تیل، کپڑے اور ہر اس چیز میں بیعِ سلم کا بیان جسے صفات کے ذریعے متعین کیا جا سکتا ہو۔
حدیث نمبر: 11123
أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ، وَأَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، قَالَا: أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِيرَوَيْهِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا هُشَيْمٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي السَّلَفِ فِي الْكَرَابِيسِ، قَالَ: " إِذَا كَانَ زَرْعٌ مَعْلُومٌ إِلَى أَجَلٍ مَعْلُومٍ فَلَا بَأْسَ ".حافظ ثناء اللہ
قاسم بن محمد نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے موٹے سوتی کپڑے کی بیعِ سلم کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: جب وزن اور مدت معلوم ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔