السنن الكبرى للبيهقي
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے مسائل و احکام
باب: السلف في الشيء ليس في أيدي الناس إذا شرط محله في وقت يكون موجودا فيه باب: ایسی چیز میں بیعِ سلم کرنا جو اس وقت لوگوں کے پاس موجود نہ ہو بشرطیکہ اس کی سپردگی کا وقت ایسا مقرر کیا گیا ہو جس میں وہ چیز عام طور پر دستیاب ہوتی ہو۔
حدیث نمبر: 11094
قَالَ: وَأنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ سَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ مِثْلَهُ.حافظ ثناء اللہ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے پچھلی روایت کی طرح منقول ہے۔