❮
❯
حدیث نمبر: 11046
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا الْأَسْفَاطِيُّ يَعْنِي الْعَبَّاسَ بْنَ الْفَضْلِ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا طُعْمَةُ بْنُ عَمْرٍو الْجُعْفِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ بَيَانٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ بَاعَ الْخَمْرَ فَلْيُشَقِّصِ الْخَنَازِيرَ ".
حافظ ثناء اللہ

عروہ بن مغیرہ اپنے والد سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے، وہ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص شراب بیچتا ہے اسے چاہیے کہ وہ (بیچنے کے لیے) خنزیروں کو بھی کاٹا کرے۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب البيوع / حدیث: 11046
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»