السنن الكبرى للبيهقي
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے مسائل و احکام
باب: النهي عن تلقي السلع باب: تجارتی سامان لے کر آنے والوں سے (منڈی پہنچنے سے پہلے) آگے بڑھ کر ملنے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 10920
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ، فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ إِلَّا أَنَّهُ زَادَ " فَإِنْ تَلَقَّاهُ مُتَلَقٍّ مُشْتَرٍ فَاشْتَرَاهُ ".حافظ ثناء اللہ
ابو توبہ ربیع بن نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شہر سے باہر جا کر سامان فروخت کرنے والے سے سامان خرید لیتا ہے۔