❮
❯
حدیث نمبر: 10876
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، أنا الْقَاسِمُ بْنُ مَهْدِيٍّ، ثنا أَبُو مُصْعَبٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنِ الثِّقَةِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ. قَالَ: وَيُقَالُ: إِنَّ مَالِكًا سَمِعَ هَذَا الْحَدِيثَ مِنَ ابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، وَالْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ مَشْهُورٌ، قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: أَخْبَرَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ، ثنا قُتَيْبَةُ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، فَذَكَرَهُ. قَالَ الشَّيْخُ: وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ..
حافظ ثناء اللہ

امام مالک رحمہ اللہ نے اسے ایک ثقہ راوی سے، انہوں نے عمرو بن شعیب سے روایت کیا ہے۔ ابو احمد (ابن عدی) رحمہ اللہ کہتے ہیں: کہا جاتا ہے کہ امام مالک رحمہ اللہ نے یہ حدیث ابن لہیعہ سے، انہوں نے عمرو بن شعیب سے سنی ہے، اور ابن لہیعہ عن عمرو بن شعیب والی حدیث مشہور ہے، قتیبہ نے بھی اسے ابن لہیعہ سے، انہوں نے عمرو بن شعیب سے روایت کیا ہے۔
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ حدیث حارث بن عبدالرحمن بن ابی ذباب سے بھی، انہوں نے عمرو بن شعیب سے روایت کی گئی ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب البيوع / حدیث: 10876